PKT Live Time
09:55:53 PM
Fri, Nov 20, 2026
اگر آپ اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان نہیں کر پا رہے تو برائے مہربانی اپنا پاس ورڈ ری سیٹ کریں۔
Having trouble logging into your account? Reset your password to regain instant access.
OFFICIAL URDU NOVELIST
Gk

Gk

🖋️ Verified Author
@Gkhanzadi • ID: 89667827781 • Joined Nov 2026 • 1 Day Streak
"My words are dangerous. Handle with care 😉 Not for kids . Not gor weak heart's. 🎀 (dark possessive Romance+ boldness)"
Account ID: 89667827781
2
Masterworks
14
Devoted Readers
948
Total Reads
4.7 ★
Flawless Aura
Raqs e Ishq
Spotlight Masterpiece

Raqs e Ishq

یہ ناول محبت ، نفرت اور انتقام کے حیرت انگیز واقعات پر مبنی ہے ۔ "ببرک خانا اٹھ جاؤ ماڑا ۔ تمارے تھانے سے کئی بار کال آ چکا اے ۔" تبسم بیگم نے اس کے سر سے کمبل اتارا ۔ شہد رنگ آنکھوں میں سرخ ڈورے تیر رہے تھے ۔ "اٹھو ماڑا۔۔۔ " " اے مورے ہم پر سے کمبل مت کھینچا کرو، اتنی بار آپ کو بولا ہے ۔ " اس نے کمبل کو سینے کے پاس سے اپنے مظبوط ہاتھوں سے جکڑ لیا ۔ روشن ماتھا ، چمکتی ہوئی سنہری آنکھیں ، ستواں مغرور ناک ، اور ہلکی ہلکی مونچھوں تلے پتلے عنابی ہونٹ ۔ " تم نیچے آؤ ، یہ باتیں مت بھاگارو ،جہانا آیا ہوا اے" " میں اوپر ہی آگیا ہوں ، خالہ۔" جہان مسکرا کر اندر آیا اور ببرک کو سینے سے کمبل لگائے دیکھ مسکرایا ۔ " مورے ابھی آپ جاؤ۔ آتا ہوں میں نیچے۔ " ببرک کے کہنے پر تبسم بیگم نیچے کی طرف بڑھ گیئں۔ جہان اس کے نزدیک آیا۔ " کیا بات ہے خانا ، اس طرح کمبل کو لپیٹ کر کیوں بیٹا اے ۔" " او ماڑا صبح مجھ سے پہلے یہ بدبخت کا بچہ کھڑا او جاتا اے ۔" ببرک کے چہرے پر جھنجھلاہٹ تھی۔ " اوپر سے مورے سیدھا کمبل ہی کھینچتا اے ۔" " ہاہاہاہا۔۔" جہان کا قہقہ بے ساختہ تھا ۔ " تو اس کو اس کا حق دلا نا ماڑا۔" جہان شرارت سے بولا تو ببرک مسکرایا ۔ " اس کے لیے ابھی کوئی پرفیکٹ خانم ملی ہی نہیں " " مل جائے گی ، چل اب کھڑا ہوجا۔ " " اس کو تو بیٹھنے دے، جب ہی تو میں کھڑے اونے کے قابل ہونگا نا " ببرک نے کمبل اتار کر دور پھینکتے کہا۔ " تیرے ہاتھ کس کام کے ہیں، ایک پیار بھری تھپکی دے کر سلا دے نا ۔" جہان کت کہنے پر ببرک کے لبوں سے بے ساختہ قہقہ نکلا۔ " میرا خایال اے ، تو یہی کرتا اے جہانا۔" " جب تک مالکن نہیں ملتی اس کی ، یہی کرنا پڑے گا ماڑا۔" جہان نے بے باکی سے آنکھ ماری ۔ "شیر دل خان، آج آپ کو ہمیں جواب دینا ای ہوگا ، کیوں آپ ام سے ایسا رویہ رکھتے ہیں۔" " مجھے تمہیں سے کوئی بات نہیں کرنی زالے۔" " ام آپ کی بیوی ہیں خان۔" وہ اس کے سامنے آتے بولی ۔ " بیوی سے بیوہ بنانے میں اک لمہ نئی لگاؤں گا ، اٹو راستے سے ۔ " وہ سرد نظروں سے اس کو دیکھتے اس کا بازوں پکڑ کر سائڈ پر کرتا کمرے سے نکل گیا ۔ وہ نم آنکھوں سے اس کو دیکھنے لگی ۔ کانوں میں سہیلیوں کی بازگشت گونجنےلگی تھی ۔ " وائے وائے زالےتیرےحسن پر تو چاند بھی شرما جائے ، تیرے گھر والے کی تو قسمت جاگ جائے گی ۔ " " زالے کا شوہر اس سے بوتھ محبت کرے گا دیکھ لینا ۔" وہ ان کی باتوں پر ہنس دیتی تھی ۔ کاش وہ ان کو بتا پاتی کہ خالی حسن کے ہونے سے کچھ نہیں ہوتا۔ قسمت کو بھی حسین ہونا چاہیے ۔ وہ اپنے قبیلے کی سب سے حسین لڑکی ، پہاڑوں کے دل شیر دل خان پر دل ہارگئی ۔ شیر دل تو اس کی قسمت میں لکھ دیا گیا تھا لیکن اس کی محبت وہ اپنے نام نا کر سکی تھی۔ ایک غلط فیصلے نے اس کو زالے سے بدگمان کردیا تھا ۔ وہ اس کی ایک نظرِ کرم کو ترستی رہتی تھی ۔ آنسوؤں کی لڑیاں اس کے چہرے پر بہنے لگیں تھیں۔ " آہ دارِ جان ۔۔یہ کیا کردیا آپ نے ۔ " اس کے دل سے ایک آواز نکلی تھی۔ کھانے کی میز پر سب براجمان تھے ۔ سربراہی کرسی پر شیر دل بیٹھا تھا ۔ اس کی دائیں طرف تبسم بیگم اور بائیں جانب ببرک خان براجمان تھا ۔ ببرک خان کے ساتھ جہان خان بیٹھا تھا ۔ "لالہ ، بھرجائی کدر اے ؟" ببرک کے سوال پر شیر دل کا سرد چہرہ اور بھی سرد ہوا تھا ۔ تبسم بیگم نے اس کے سوال کو اگنور کیا ۔ " کمرے میں۔۔" " کیوں؟؟ انہوں نے ناشتہ نئی کرنا کیا؟" " تم اس کی فکر چھوڑو اور چپ چاپ ناشتہ کرو ۔" تبسم بیگم ناگواری سے بولی تو ببرک کا چہرہ تنا۔ " مورے بھرجائی اس حویلی کے پہلے بیٹے کی بیوی ہیں، ان کے باغیر اماری فیملی ادھوری اے ۔ " ببرک کا لہجہ سخت تھا ۔ تبسم بیگم نے غصے سے اس کو دیکھا ۔ شیردل نے لب بھینچے ۔ " میں بلا کر لاتا ہوں بھرجائی کو ۔" وہ کہتے کھڑا ہوا اور اندر کی جانب بڑھا ۔ "اونہوں بڑا آیا۔ بھرجائی کا چمچہ۔"تبسم بیگم کی بڑبڑاہٹ پر شیردل نے سختی سے لب بھینچے ۔ جہان نے افسوس سے سر ہلایا۔ وہ گھٹنوں کے گرد ہاتھ لپیٹے اپنی قسمت کو کوس رہی تھی۔ تب ہی دروازہ ناک ہوا وہ چونک اٹھی۔ " بھرجائی ۔۔؟؟" ببرک کی آواز سنتے وہ تیزی سےنیچے سے اٹھی۔ " آجاؤ ببرک ۔۔۔" ببرک اندر داخل ہوا اور اس کو ایک نظر دیکھتے سر جھکایا۔ " کیا بات ہے بھرجائی آج آپ میز پر نہیں پہنچی ۔" " میرا دل نئی تھا ببرک ۔" اس نے سپاٹ لہجے میں جواب دیا ۔ اس کے لہجے پر ببرک نے سر اٹھا کر اس کو دیکھا۔ " میں جانتا اوں بھرجائی کہ شیردل لالہ آپ سےمخاطب اونا بھی پسند نئی کرتے لیکن آپ فیکر نئی کرو سب ٹھیک اوجائے گا ۔" " کب ٹھیک اوگا ببرک ، آخر کب، ام سے ان کی بے رخی اب اور نئی سہی جاتی ۔" زالے کی آنکھ سے ایک آنسو نکلا تھا ۔ " وئے بھرجائی روئے تو مت، اللہ سب بیتر کرے گا ، میں شیردل لالہ کی طرف سے آپ سے معافی مانگتا اوں ۔ اب چلیں نا ۔ " ببرک نے اس کے سامنے کان پکڑے وہ بے ساختہ مسکرادی ۔ اس گھر میں واحد ببرک تھا ۔ جس کا رویہ اس کے ساتھ بہت اچھا تھا ۔ وہ اس کی عزت بھی بہت کرتا تھا ۔ " چلو۔۔" زالے نے مسکرا کر چادر کو صحیح سے سر پر جمایا۔ببرک مسکرا دیا اور کمرے سے نکل گیا۔ وہ جانتا تھا اس کی بھرجائی پوری دنیا کو انکار کرسکتی ہے لیکن اس کو نہیں۔ وہ اپنے لالہ کی بیوی کی دل سے عزت کرتا تھا ۔ وہ ہمیشہ سے اس سے عزت سے بات کرتا تھا ۔ اپنے لالہ کے ایسے رویے سے وہ اچھی طرح واقف تھا ۔ پٹھانوں کے تقریبا ہر گھر میں کوئی نا کوئی مسئلہ رہتا تھا ۔

Raqs e Ishq
Architect's Master Spotlight

Raqs e Ishq

text Novel • 623 Total Reads • 4.4

No novels currently bookmarked in this bookshelf.

Browse Catalog

7-Day Weekly Reading Rhythm

1 Days Unbroken
Mon 16
Tue 17
Wed 18
Thu 19
Fri 20
Sat 21
Sun 22
Midnight Desires
Recently In Hand

Midnight Desires

Last reading session recorded on 15 hours ago

Continue Reading
Raqs e Ishq

""

Nov 20, 2026

Profile Verification & Credentials

Universal Account ID
89667827781
SikkaPay Wallet Status
Linked & Active
NovelsVault Identity
Gk (@Gkhanzadi)
Platform Status
🖋️ Verified Author
Literary Presence
2 Works Cataloged
Devotee Base
14 Community Followers
Home Browse
Profile
Bookmarked Latest