Silent Obsession
Novel eBook by Hidden Queen • Complete PDF Edition
کبھی کبھی دل کی خاموشی انسان کو خود اپنی حقیقت سے روشناس کروا دیتی ہے، اور کبھی کسی اجنبی کی ایک نظر زندگی کا رخ بدل دیتی ہے۔
ایلینا ریویرا کی کہانی ہے، جو ایک ایسے رشتے میں بندھی ہے جہاں جسمانی قربت کے باوجود اس کا دل سکون سے محروم ہے۔ مایا چین سے اچانک ملاقات اسے اپنے دبے ہوئے جذبات اور محبت کی ایک نئی حقیقت سے روشناس کرواتی ہے۔ لیکن اس کشش کے پیچھے چھپی خاموشی میں کچھ ایسا پراسرار ہے جو ایلینا کی زندگی کو ایک غیرمتوقع موڑ پر لے جا سکتا ہے۔
دوسری جانب، شہر میں ہونے والا ایک سفاکانہ قتل پولیس کو ایک ایسے معمہ کی طرف لے جاتا ہے جس کی تہہ تک پہنچنا آسان نہیں۔ مایا کا پراسرار رویہ، ایلینا کے بدلتے جذبات اور ڈیٹیکٹو ہڈ کی تحقیقات ایک ایسی داستان بناتے ہیں جہاں محبت اور جنون، اعتماد اور خوف، اور حقیقت اور فریب کے درمیان فرق کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ کیا ایلینا اپنی محبت کو پہچان پائے گی، یا اس خاموش کشش کے پیچھے کوئی ایسا راز پوشیدہ ہے جو سب کچھ بدل دے گا؟
The Vault Collection
Foundational Archives & Episodic Releases
Epi 1 - We Met
~1 min read (3 words)
Epi 3 - Fire
~1 min read (1 words)
Episode 3
~1 min read (1 words)
Epi 4 - Direction
Interactive Reader Episode
Epi 5 - Dune
~1 min read (4 words)
Reader Reviews
1 Detailed Reviews
4.3
Write a Review
Share your rating with the community