وہ محبت نہیں تھی۔۔۔
وہ شدت تھی۔
ایسی شدت۔۔۔
جو دل پر نہیں، روح پر اپنا نام لکھ دیتی ہے۔
وہ اس کی خاموشی کو بھی سمجھ لیتا تھا۔۔۔
اور وہ اس کی ایک نظر پر اپنی ساری ضد بھول جاتی تھی۔
"اگر ایک دن میں تم سے دور ہو گیا تو؟"
اس نے آہستہ سے پوچھا۔
وہ مسکرائی۔۔۔
اور اس کا ہاتھ مضبوطی سے تھام لیا۔
"شدت سے چاہنے والے... فاصلے نہیں گنتے۔"
مگر تقدیر ہر سچی محبت کا امتحان ضرور لیتی ہے۔
اب دیکھنا یہ تھا۔۔۔
کیا ان کا عشق وقت کی ہر آزمائش سے گزر کر مزید مضبوط ہوگا۔۔۔
یا شدت ہی انہیں ایک دوسرے سے دور کر دے گی؟
"شدتِ یارم"
جب محبت صرف احساس نہ رہے... بلکہ زندگی کی سب سے بڑی شدت بن جائے۔
The Vault Collection
Foundational Archives & Episodes
Part 1
Part 2
Part 3
Part 4
Part 5
Shared Real-Time App & Web Session Views
0 Ratings
Logged-in readers can rate this novel.
Sign In to Rate