Jaam e Qurbat
Rs. 500
Bold Romantic 5.0

Jaam e Qurbat

Penned by Shahzaadi

ایک جھلک...
کچھ فاصلے...
قربت کو اور بھی خوبصورت بنا دیتے ہیں۔
وہ اس کے اتنا قریب تھا...
کہ اس کی خاموش سانسیں بھی سن سکتا تھا۔
مگر دونوں کے درمیان ایک ایسا راز تھا...
جو ہر احساس کو ادھورا کر دیتا تھا۔
"تم میرے اتنے قریب کیوں آ جاتے ہو؟"
اس نے دھیمی آواز میں پوچھا۔
وہ مسکرایا...
"کیونکہ میری ہر دعا کی منزل... تم ہو۔"
اس کی آنکھیں جھک گئیں...
اور دل نے پہلی بار مان لیا...
کہ محبت کبھی شور سے نہیں جیتی جاتی۔
وہ تو آہستہ آہستہ...
روح میں اتر کر انسان کو اپنا بنا لیتی ہے۔

"جامِ قربت"

جب دو دل ایک دوسرے کے قریب آتے ہیں... تو محبت صرف ایک احساس نہیں رہتی، وہ زندگی کا سب سے حسین نشہ بن جاتی ہے۔

Unified Reads Counter

Shared Real-Time App & Web Session Views

👁 276 Total Session Views
5.0 / 5.0

4 Ratings

Logged-in readers can rate this novel.

Sign In to Rate

Complete Your Purchase

Follow the steps below to access this novel

1

Send Payment

Via JazzCash / EasyPaisa

ACCOUNT NUMBER

03099923826

ACCOUNT TITLE

Noor Ahmed

(JazzCash)

TOTAL AMOUNT

Please send exact amount to avoid any delay.

Login Required

Log in to link this novel to your library.

Manual verification within 24 hours