سیاہ چاند ایک بار پھر طلوع ہو چکا تھا۔۔۔
اور اس بار، اندھیرا پہلے سے کہیں زیادہ زندہ تھا۔
جن رازوں کو دفن سمجھا گیا تھا۔۔۔
وہ دوبارہ سانس لینے لگے۔
جن لوگوں پر بھروسا تھا۔۔
وہی سب سے خطرناک نکلے۔
اور جنہیں دشمن سمجھا جاتا تھا۔۔۔
شاید وہی آخری امید تھے۔
ہر قدم پر ایک نیا دھوکا۔۔۔
ہر سائے میں ایک نیا راز۔۔۔
اور ہر دھڑکن کے ساتھ موت پہلے سے زیادہ قریب۔
لیکن اس بار لڑائی صرف زندہ رہنے کی نہیں تھی۔۔
بلکہ اس حقیقت کو بچانے کی تھی، جو پوری دنیا کو اندھیرے میں ڈبو سکتی تھی۔
"Black Moon – Season 2"
جب سیاہ چاند دوبارہ طلوع ہوتا ہے... تو صرف رات نہیں، قسمتیں بھی بدل جاتی ہیں۔
Shared Real-Time App & Web Session Views
0 Ratings
Logged-in readers can rate this novel.
Sign In to Rate