Free Edition
ہر چاند روشنی نہیں بکھیرتا۔۔۔
کچھ چاند اپنے ساتھ اندھیرے، راز اور خاموشیاں بھی لے کر آتے ہیں۔
کہتے ہیں۔۔۔
"بلیک مون" صرف ایک افسانہ ہے۔
مگر جنہوں نے اسے دیکھا۔۔۔
وہ کبھی پہلے جیسے نہیں رہے۔
ایک ایسی رات۔۔۔
جب آسمان پر سیاہ چاند نمودار ہوا، سب کچھ بدل گیا۔
کچھ رشتے ٹوٹ گئے۔۔۔
کچھ حقیقتیں بےنقاب ہو گئیں۔۔۔
اور کچھ راز ہمیشہ کے لیے دفن ہونے کے بجائے زندہ ہو گئے۔
اب سوال صرف یہ تھا۔۔۔
کیا سچ اندھیرے سے زیادہ خوفناک ہوتا ہے، یا وہ لوگ جو اسے چھپا رہے ہوتے ہیں؟
"Black Moon"
ہر کہانی روشنی میں نہیں لکھی جاتی... کچھ داستانیں صرف سیاہ چاند کی راتوں میں جنم لیتی ہیں۔
Unified Reads Counter
Shared Real-Time App & Web Session Views
👁 141
Total Session Views
4.8
/ 5.0
0 Ratings
Logged-in readers can rate this novel.
Sign In to Rate