کچھ رشتے محبت سے نہیں اعتماد سے جیتے جاتے ہیں۔ اور کچھ محبتیں . صرف امانت ہوتی ہیں۔ وہ اس کی زندگی میں اچانک آیا تھا، مگر اس کی دعا بن کر ٹھہر گیا۔ اس نے کبھی محبت کا دعویٰ نہیں کیا . کبھی بڑے وعدے نہیں کیے . بس ہر مشکل میں خاموشی سے اس کا ہاتھ تھام لیا۔ مگر قسمت نے ایک ایسا راز اس کے سپرد کر دیا . جو صرف ایک دل نہیں، کئی زندگیاں بدل سکتا تھا۔ اب سوال یہ نہیں تھا کہ وہ ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں یا نہیں . سوال یہ تھا کہ . کیا وہ اس محبت کی امانت کو ہر قیمت پر محفوظ رکھ سکیں گے؟ "امانتِ عشق" ہر محبت حاصل کرنا ضروری نہیں ہوتی . کچھ محبتیں زندگی کی سب سے قیمتی امانت بن کر ہمیشہ دل میں محفوظ رہتی ہیں۔
Shared Real-Time App & Web Session Views
4 Ratings
Logged-in readers can rate this novel.
Sign In to Rate